دلچسپ اور بہادر لوگ  

بہت کم لوگ ہیں جو زندگی کو جیتے ہیں- باقی تو بس اوکھے سوکھے زندگی گزارنے آتے ہیں-

۱۹۹۶ میں ایک سویڈش سیّاح گوران کراپ سویڈن سے نیپال سائیکل چلا کر پہنچے، ماؤنٹ ایورسٹ ،بغیر اکسیجن اور کسی شرپا کی مدد کے بغیر ،اکیلے سر کیا اور سائیکل چلا کر واپس سویڈن پہنچ گئے- گوران کراپ ستمبر 2002 میں کھائی میں گر کر سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق ھوئے- ھوران نے ایڈونچر سے بھرپور اور پر لطف زندگی گزاری-