پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

رنبیر کپورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے خواہش مند

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک پاکستانی فلم ساز نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر سے کہا کہ پچھلے 6 سال سے بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کا ایک دوسرے کی انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی لگی ہوئی ہے لیکن اب ہمارے پاس سعودی عرب کا پلیٹ فارم موجود ہے جہاں ہم مشترکہ طور پر فلمیں کرسکتے ہیں۔فلمساز نے کہا کہ مجھے آپ کو اپنی فلم میں شامل کرنا بہت اچھا لگے گا، کیا آپ سعودی عرب میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے رضامند ہوں گے؟رنبیر کپور نے جواب دیا کہ بالکل سر، میں سمجھتا ہوں کہ فنکاروں کے لیے کوئی حدود نہیں ہیں، پاکستان فلم انڈسٹری کو ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پر بہت مبارک ہو۔رنبیر کا کہنا تھا کہ پچھلے چند برسوں کے دوران یہ بہت بڑی ہٹ فلم ہے، میں بالکل آپ کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا۔

You might also like