Browsing Tag

کرکٹ

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی کا پلان بنا لیا۔

کولکتہ پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لے پلان تشکیل دے دیا۔ کولکتہ میں گرین شرٹس نے 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنا ہیں ۔ کولکتہ پولیس چیف کا کہنا ھے کہ پاکستان ٹیم کیلے موثر اور

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ویزے کا معاملے

‏‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ ‏پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تا حال ویزے جاری نہیں کئے گئے ‏پاکستان ٹیم نے 27 ستمبر کو بھارت جانا ہے ویزے جاری نہیں ہوئے، پی سی بی کا موقف ‏بھارتی حکومت کھلاڑیوں نے ویزے

کرکٹ ورلڈکپ:جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دو اہم کھلاڑی ان فٹ۔

ورلڈکپ سے پہلے جنوبی افریقہ ٹیم کو اہم دھچکا ۔ فاسٹ بولر اینکرک نورکیا اور سیسانڈا مگالا انجریز کے باعث ٹیم باہر ہوگئے۔ انکی جگہ اینڈایل فلکوایو اور لیزاڈ ولیمز کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ھے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023کا آفیشل ترانہ ریلیز ۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا نیا ترانہ دل جشن بولے ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ ترانہ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ریلیز کیا گیا ھے۔ ترانے کا میوزک پریتھم ، لیرکس شوکلے لال، ساویری ورما جبکہ سنگرز میں پریتھم ، ناکاش عزیز، سریراما چاندرا، امیت مشرا،

پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ میں شایقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ورلڈکپ سے قبل حیدرآباد میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے ہوگا، سیکورٹی خدشات کی وجہ سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سٹی پولیس کے مطابق مذہبی تہواروں کی وجہ سے سیکورٹی فراہم کرنا مشکل ہوگا

سابق انگلش کپتان نے پاکستان کرکٹ ٹیم ناقابل یقین ٹیم قرار دے دیا

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ناقابل یقین ٹیم قرار دے دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایک دن نیچے تو دوسرے دن سبکو آؤٹ کلاس کر دیتی ہیں اگر پاکستان کے فاسٹ باؤلر فٹ رھے تو پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کی چانسز موجود ہیں

فخر زمان کی گزشتہ دس اننگز میں مایوس کن کارکردگی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے رنز بنانا بھول گئے ہیں۔ انکی گزشتہ دس اننگز میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رھی ہیں اور 33 انکی سب سے بڑی اننگز ہیں ۔ گزشتہ دس اننگز میں وہ صرف 125 رنز ھی بنا سکے