‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

مہنگا

آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں روز بروز تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔کاروبار کے آغاز میں آج بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ

ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کے اتار چڑھاؤ کے باعث پاکستانی روپیہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے۔گزشتہ روز صبح میں سستا ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام پر مہنگا ہونے والا ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 50 پیسے کا

ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔ڈالر گزشتہ روز چند پیسے سستا ہونے کے بعد آج صبح کاروبار کے آغاز میں پھر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو

امریکی ڈالر مزید مہنگاہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سفرجاری،ڈالر 16 پیسے مزید مہنگا

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ پاکستانی روپیہ آئے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر نے اپنی پرواز جاری رکھی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں

ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد اس وقت ڈالر 221 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے

روپے کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا