روپے کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔