اوپن مارکیٹ: ڈالر 305 روپے کا ہو گیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلے جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پر بند!-->…