آج ڈالر کی قیمت کیا ہے؟ By نیوز ڈیسک Last updated مئی 18, 2023 Share انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 22 پیسے اضافے سے بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 62 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ OpenMarket DollarPrice Breaking NewsDollarsامریکی ڈالرپاکستانڈالر کی قدرقیمت Share