‏Political Discourse Biggest Issueپاکستان کے ایماندار بجلی کے صارفین کو بجلی کی سبسڈی کی ادائیگی کے لیے سالانہ 675 ارب روپے لوٹے جاتے ہیں ؛ سیکریٹری پاورپاکستان – قطر آئی ٹی کانفرنس، قطرمیں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائیچلاس ( گلگت بلتستان) میں مسافر بس پر فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمیپی آئی اے کے تنظیم نو کا مسئلہ التواء کا شکارپاکستان کا ایک اور بین الاقوامی اعزاز – شمشال وادی کی محنت کَش مویشی بان خاتون افروز نما کا نام بی بی سی کے سو بااثر ترین خواتین کی فہرست میں شاملبرطانیہ میں شدید ترین سردی، نومبر کے مہینے میں شدید سردی کا پچھلے تیرہ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیابالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی فلم ’انیمل‘ کی ریلیز‏سال 2023; ایک جائزہپاکستان نے غیر ملکی قرضوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے درآمدات پر سخت کنٹرول برقرار رکھامشرق وسطى کی بحری صورتحال کے پیش نظر پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این ایس طغرل کی خلیج عدن میں کر دیا؛ ترجمان پاک بحریہامریکی فرد جرم کی روشنی میں را کے افسران کو امریکہ اور برطانیہ سے بے دخل کر دیا گیا: بھارتی میڈیاقانون کے محافظ سرگرم عمل –گھوڑوں کی انمول نسلکرکٹ ٹیم بمع اھل و عیال موسم سرما کی تعطیلات منانے سڈنی پہنچ گئیسعودی حکومت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے ہوئے تین بلین ڈالر کی مدت ایک سال کے لئے بڑھا دی –جوڑیاںسیلفی بنانا اب زندگی کے لئے خطرناک ہےجنگ 1971; سچ کیا، جھوٹ کیاعماد وسیم، محمد عامر اور حارث رؤف کا پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار؛ محمد حفیظ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 37 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونا 1714 روپے اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 446 روپے کا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہو کر 1972 ڈالر فی اونس ہے۔

GoldPrices

Pakistan

You might also like