‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔شاہین شاہ آفریدی کا نکاح لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ مقامی مسجد میں ہوا۔شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کا نکاح ذکریا

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا

شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتانشاہین آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔شاہین شاہ آفریدی نے مکمل رن اپ اور تیز

قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ ادائیگی کے موقع پر لی گئی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو آگاہ کیا۔تصویر میں شاہین شاہ آفریدی خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھے کھڑے ہیں، شاہین نے تصویر کے کیپشن میں الحمداللہ

شاہین آفریدی مکمل فٹ، لاہور قلندرز کی سربراہی کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی مکمل فٹ ہوں گے۔ثمین رانا نے کہا کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پر امید ہیں، ان دنوں شاہین قومی

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے

شادی کی تیاری اچھی چل رہی ہے، سب کو بلاؤں گا، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنی شادی کی تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حارث رؤف کے نکاح کے بعد آج کل سب کی نظریں شاہین آفریدی کی سینئر کرکٹر، بوم بوم لالا، شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شادی پر جمی ہوئی ہیں۔حال

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اسپتال میں داخل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے تصویر کے ساتھ

انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو 2 ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے لیے ’ری ہیب‘ کی ہدایت کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کو سنجیدہ نوعیت کی انجری نہیں ہوئی، انہیں فیلڈنگ کےدوران گھٹنا مڑنے کی وجہ سے