Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

انجری سیریس نہیں، شاہین شاہ آفریدی کو 2 ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے لیے ’ری ہیب‘ کی ہدایت کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کو سنجیدہ نوعیت کی انجری نہیں ہوئی، انہیں فیلڈنگ کےدوران گھٹنا مڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی تھی۔

بیان کے مطابق ڈاکٹرز نے یقین دہانی کرائی کہ چوٹ نہیں آئی، شاہین آفریدی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب میں حصہ لیں گے۔مزید بتایا کہ شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہو گی۔

You might also like