‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

ترکیہ

ترکیہ نے ای ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے

ان سیاحوں اور کاروباری مسافروں کو ترک مشنز کا دورہ کیے بغیر اپنا ویزا حاصل کرنے کی آسانی حاصل ہوگی۔ یہ سروس عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس شینگن، USA، UK، آئرلینڈ کے ویزا، یا رہائشی اجازت نامے ہیں۔ 3 سٹیپ پروسس:

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت

رجب طیب ایردوآن دوبارہ صدر منتخب

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن اتوار کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنی کامیابی کے باضابطہ اعلان سے چند قدم کی دوری پرہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اناطولو کے مطابق دوسرے مرحلے میں 97 فی صد بیلٹ بکس

ترکیے کے صدارتی انتخابات، اردوان کی برتری، ترک میڈیا

ترکیے میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، سرکاری میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر پائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برادر اسلامی ملک ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔صدارتی انتخاب میں ترک صدر اردوان اور اپوزیشن رہنما کمال قلیچ داراوغلو کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح 8 بجے

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) ہوں گے

6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے، ترکی کے 81 صوبوں میں انتخابات کیلئے 26 پارٹیاں مدمقابل ہیں ، رواں انتخابات میں 6 ملین نئے ووٹرز شامل ہوئے ، 3 سے 4 ملین ووٹرز بیرون ممالک سے ووٹ ڈال سکیں گےراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ترکیہ میں

طیب اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لیڈر نے وصول کیا،ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں

ترکیہ نے دنیا کا پہلا ڈرونز بردار جہاز تیار کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ نے بحری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا۔ترک بحریہ کی تقویت مزید بڑھ گئی، جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر آپریشنل ہو گیا۔ ٹی سی جی انادولو بحری

ترکیہ میں ایک بار پھر5.6 شدت کا شدید زلزلہ

ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہو ئے ہیں جبکہ کچھ