وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ مؤخر ہونے کا امکان

انگلش کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی اور 7 آفیشل کے بیمار ہونے کے بعد پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ موخر ہونے کا امکان ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 14 ممبر بد ہضمی کا شکار ہو گئے۔ جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ہونے والی ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کر دی گئی۔انگلش کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی وائرل انفیکشن کے باعث گراؤنڈ نہیں آئے۔انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی کورونا نہیں ہوا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ایک دن ملتوی کرنے کیلئے بورڈز میں بات چیت شروع ہو گئی۔ پاکستان انگلینڈ پہلا ٹیسٹ ایک دن تاخیر سے شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ کے صرف 8کھلاڑی دستیاب ہیں۔انگلینڈ ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز کی طبیعت خراب ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے ڈاکٹر کی رپورٹ پر  میچ موخر کرنے پرحتمی فیصلہ ہو گا۔

You might also like