‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

انگلینڈ کے خلاف چیلنجنگ ٹیسٹ سیریز ہوگی،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف چیلنجنگ ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ بہت جارحانہ مزاج کے ساتھ مختلف طرز کی کرکٹ کھیل رہا ہے، گراؤنڈ میں زیادہ وقت گزار رہے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو فائدہ ہے کہ اسکواڈ ممبران فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہے تھے۔بابر اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں فوکس اور صبر بہت ضروری ہے۔

You might also like