Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

کریتی سینن نے اپنے اور  پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو  اداکار  پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار  ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیا  تھا تاہم اب اداکارہ نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔اداکارہ کریتی سینن نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے گردش کرتی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ ان کے کو اسٹار ورون دھون ریئلٹی شو میں کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے تھے اور ان کا کیا ہوا مذاق افواہوں کا سبب بن گیا۔

انہوں نے لکھا ’’نہ یہ پیار ہے‘‘ اور ’’نہ ہی پی آر‘‘ ہمارا ’’بھیڑیا‘‘ ریئلٹی شو پر کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گیا تھا۔

کریتی نے لکھا کہ اس سے پہلے کہ کوئی پورٹل میری شادی کی تاریخ کا اعلان کر دے میں آپ کا یہ غبارہ ہی پھوڑ دیتی ہوں، یہ افواہیں بے بنیاد ہیں۔

You might also like