چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی، اقرا عزیز

پاکستانی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ وہ فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں خود کو پرسکون محسوس نہیں کر رہی تھیں، اس لیے انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔اقراء عزیز نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ میں مدِ مقابل کام کرنے والے ساتھی اداکار فیروز خان پر لگے الزامات سے متعلق بات کی ہے۔ میزبان کی جانب سے اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ ابھی عدالت میں فیروز خان پر لگے الزامات ثابت نہیں ہوئے ہیں، اُس سے قبل ہی اداکار فیروز کے ساتھ دوبارہ کام نہ کرنے سے متعلق آپ کا کیا کہیں گی۔ اس سوال کے جواب میں اقراء عزیز کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ لینا میرے لیے بہت بڑی بات تھی، میرا خیال ہے کہ جو مجھے صحیح لگا میں نے کیا، مجھے لگتا ہے میں نے صحیح فیصلہ کیا ہے، کیوں کہ میں فیروز خان کے ساتھ کام کرنے میں خود کو پرسکون محسوس نہیں کررہی تھی تو میں نے انکار کر دیا۔اقراء عزیز کا مزید کہنا تھا کہ میں پہلے بھی ایک پروجیکٹ میں فیروز خان کے ساتھ کام کر چکی ہوں، میں نے اُس وقت بھی خود کو غیر محفوظ اور بے چین محسوس کیا تھا۔

You might also like