Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ابھیشیک اور کرشمہ کپورکی منگنی ختم ہونے کیوجہ 22 سال بعد سامنے آگئی

بھارتی فلمسازسنیل درشن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کے درمیان 2002میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “ہاں میں نے بھی پیار کیاہے”کے بعد علیحدگی ہوئی۔بالی ووڈ اسٹارز ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ختم ہونے کے حوالے سے کبھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن 22 سال بعد بھارتی فلمساز سنیل درشن نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی وجہ بتا دی۔سنیل درشن نے بھارتی انٹرٹینمنٹ چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو دہائی قبل ابھیشک اور کرشمہ کے درمیان منگنی کی خبر بلکل درست ہے جس میں وہ خود بھی شریک ہوئے تھے۔

فلم پرڈیوسر نے یہ بھی دعویٰ کیا دونوں کا تعلق اتنا زیادہ تھا کہ فلم کی ریلیز سے قبل ابھیشک اور کرشمہ شادی کرنے والے تھے۔سنیل درشن کا کہنا تھا کہ فلم ‘ہاں میں نے بھی پیار کیاہے’کے سیٹ پر دونوں کے درمیان اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہونے والی لڑائی کافی بڑھ جاتی اوریوں محسوس ہوتا کے دوںوں ایک دوسرے کیلئے فٹ نہیں، یہی وجہ تھی کہ فلم کی ریلیز کے بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔فلمساز کا کہنا ہے کے میرے لئے دونوں کے درمیان اس طرح کی نوک جھوک سے شروع ہونے والی لڑائی حیران کن ہوتی۔ابھیشک اور کرشمہ کپور کی خبر دینے والے سنیل درشن کے بالی ووڈ اسٹارز اور فلمی جوڑیوں کے متعلق انکشافات آج کل بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔

You might also like