وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں5فیصدکمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمتوں میں5فیصدکمی آگئی۔  امریکی پٹرول کے ذخائرمیں اضافہ سے خام تیل کے نرخ گرگئے ، امریکی پٹرول کے ذخائر میں 3اعشاریہ1ملین بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3 ڈالر کی کمی کے بعد فی بیرل قیمت کم ہو کر77 ڈالر ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3 ڈالر کی کمی رپورٹ ہوئی ، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت کم ہو کر84 ڈالر ہوگئی۔  چین میں تیل کی طلب میں  کمی کی وجہ سے بین الاقوامی  مارکیٹ میں آئل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔  عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمتیں بڑھ کر7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کرگئی ، دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر 30 سینٹ ہو گئی ہے ۔ 

You might also like