Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان

لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے  پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں شیڈول ہے۔سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور  کیا جارہا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان پہلا ٹیسٹ کراچی میں کروائے جانے کا امکان ہے ۔ حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان  تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہو گی۔پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ملتان اور تیسرا کراچی میں شیڈول ہے۔

You might also like