Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بابراعظم نے اپنے کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ’قابل فخر جنگجو‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بابراعظم نے ٹیم کی فائنل سے قبل قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کی۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی اپنے کھلاڑیوں کی تعریف کی اور انہیں قابلِ فخر قرار دیا۔بابراعظم نے کہا کہ الحمدللّٰہ، مجھے اپنی ٹیم پر اس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا، آپ سب ہی جنگجوؤں کی طرح زبردست لڑے ہیں۔قومی کپتان نے مزید کہا کہ تمام پلیئرز کا تعاون کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے پاکستان کے پرچم کے ایموجی کے ساتھ شیئر کردہ اپنے پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

You might also like