Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

موٹاپے کے حوالے سے گھر میں کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے:سوناکشی سنہا

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں کام کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ ان کی والدہ انہیں مسلسل وزن کم کرنے کا کہتی تھیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ان سے کہتی تھیں کہ چند کلو وزن کم کرو۔ یاد رہے کہ سوناکشی سنہا جسمانی خوبصورتی کو فروغ دینے کے حوالے سے مشہور ہیں اور ان کی حالیہ فلم ڈبل ایکس ایل میں بھی دراصل خواتین میں زیادہ وزن کے مسائل کا احاطہ کیا گیا تھا۔انہوں نے اس فلم پر اپنے انٹرویو کے دوران مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں موٹاپے کے حوالے سے گھر میں کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور ایسا کوئی اور نہیں بلکہ میری والدہ کرتی رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اصل میں بچے کی کنڈیشننگ گھر سے شروع ہوتی ہے، لیکن جب کسی کو اس حوالے سے مسلسل کچھ کہا جائے تو پھر اس کا نتیجہ الٹا نکلتا ہے، یہی کچھ میرے ساتھ ہوا اور والدہ کی سرزنش کی خلاف ورزی کو میں نے ضد بنالیا، انہوں نے اپنی پہلی فلم دبنگ کے لیے وزن 95 کلوگرام سے 65 کلوگرام کیا تھا۔

You might also like