وفاقی حکومت نےکل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 9, 2022 Share وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلانپاکستانعام تعطیلملک بھروفاقی حکومت Share