وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

دبئی: عید کے موقع پر 90 فیصد تک ڈسکاؤنٹ کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید الاضحیٰ کے موقع پر دبئی کے سُپر اسٹورز میں اشیاء 90 فیصد تک سستی کردی گئیں، سُپر سیل 3 روز تک جاری رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی یہ تین روزہ سُپر سیل ہر شاپنگ کے شوقین فرد کا خواب ہے۔ گرمیوں کی تعطیلات اور آنے والی عید الاضحی کے تہواروں کی خریداری سے لے کر بیک ٹو اسکول تک، شاپنگ سیل دبئی کے رہائشیوں اور سیاحوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اِس تین روزہ سُپر سیل کا آغاز جمعے کو ہوا جس روز خریداروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سُپر سیل اتوار تک جاری رہے گی جس میں خریدار کسی بھی اشیاء پر 90 فیصد تک رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔دبئی میں موجود کیرفور کے ایک سیلز پرسن نے اس حوالے سے بتایا کہ اس طرح کے ڈسکاؤنٹ والے دنوں میں الیکٹرانکس، موبائل، سوٹ کیس، بچوں کے لوازمات، گھریلو آلات اور گھر کی سجاوٹ جیسی چیزیں سب سے زیادہ فروخت ہوتی ہیں۔

EidulAdha

90%Discount

ShoppingMalls

Dubai

You might also like