Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا ہے اور اس کے دو بڑے شہر پہلے پانچ آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 تک کی شرح آلودگی کے اعتبار سے انتہائی مضر صحت ہے اور پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالخلافہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے جہاں آلودگی کی شرح 391 پرٹیکیولیٹ میٹرز تک پہنچ گئی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارت آج دنیا کا دوسرا آلودہ ترین ملک ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں شرح آلودگی 225 پرٹیکیولیٹ میٹرز تک پہنچ گئی ہے۔

You might also like