Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والے ایتھلیٹ نے دو ریکارڈ اپنے نام کرلئے

ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے امریکی ایتھلیٹ نے ہاتھوں کی مدد سے لمبی باکس جمپ لگا کر اور تین منٹوں سب سے زیادہ ڈائمنڈ پش اپس لگا کر گینیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے اعلان کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے کلارک نے دونوں ریکارڈ اپنے نام کیے۔زائن کلارک نے سب سے پہلے باکس جمپنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ پہلی کوشش میں انہوں نے 24 انچز کی چھلانگ لگائی، پھر 30 انچز کی اور آخر میں 33 انچز کی چھلانگ لگا کر ریکارڈ سیٹ کیا۔اس کے بعد کلارک نے ڈائمنڈ پش اپس کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کی کوشش کی۔ پہلی کوشش میں وہ بہتر کارکردگی نہیں دِکھا سکے جبکہ دوسری کوشش میں انہوں نے تین منٹ کے اندر 248 پش اپس لگا لیں۔گینیز حکام سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پش اپس ذہن کا کھیل تھا۔کلارک کوڈل ری گریشن سِنڈروم کی وجہ سے بغیر ٹانگوں کے پیدا ہوئے تھے۔ اس نایاب کیفیت میں ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کے حصے کی نشو نما غیر معمولی ہوتی ہے۔

You might also like