Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

 آپ نے وقت پر شو کاز کا جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی، عمران خان

فیصل واوڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف سے نکال دیا گیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واوڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے وقت پر جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت پی ٹی آئی کے شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر ختم کی گئی ۔

You might also like