آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کووڈ کا شکار ہوگئے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کووڈ کا شکار ہوگئے ہیں۔
آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میتھیو ویڈ کے انگلینڈ کے خلاف اہم میچ کھیلنے کے امکانات ہیں۔اس سے قبل آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا بھی کووڈ 19 کا شکار ہوئے تھے جو اب صحتیاب ہوچکے ہیں۔