وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست ہوگئی جس کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔برسبین میں دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 43 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔میچ میں ندا ڈار 24، بسمہ معروف 21 اور منیبہ علی نے 18 رنز بنائے۔آسٹریلوی پلیئر ڈارسی براؤن نے 3، انابیل سدرلینڈ اور الانا کنگ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلوی ویمن ٹیم نے ہدف بہت ہی آسانی کے ساتھ بنا کسی وکٹ کے نقصان پر 19.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔

You might also like