‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

آسٹریلیا میں 2.7 کلو وزنی دیو قامت مینڈک ،ٹوڈزلا کا لقب دیا گیا

آسٹریلیا میں ایک دیو قامت مینڈک پایا گیا ہے جس کا وزن 2.7 کلو ہے۔اس مینڈک کو ’ٹوڈزلا‘ کا لقب دیا گیا ہے، یہ ایک اہلکار کو شمالی کویئنز لینڈ کے کونوے نیشنل پارک میں ملا تھا۔کوئینز لینڈ کا محکمہ برائے سائنس و ماحولیات راستہ صاف کر رہا تھا کہ انہیں وہاں یہ مینڈک نظر آیا۔سرکاری اہلکار نے بتایا کہ ممکنہ طور پر یہ مادہ مینڈک ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ جب ہم اسے مرکز پر لائے اور وزن کیا تو یہ جان کر حیران رہ گئے کہ مینڈک 2.7 کلو وزنی ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے سب سے بڑا مینڈک 2.65 کلو وزنی ہے جو سوئیڈن میں1991 کے دوران ملا تھا۔اہلکار نے کہا کہ کوئینز لینڈ میوزیم اس کو ناپ کر فیصلہ کرے گا کہ آیا یہ دنیا کا سب سے بڑا مینڈک ہے یا نہیں۔

You might also like