عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے گیت مون رائز کا ٹیزر جاری ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم کے نئے گانے مون رائز کا ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔گانے کی ویڈیو میں عاطف اسلم کے ہمراہ ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن کو بھی!-->…