‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

عاطف اسلم کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا، درفشاں سلیم

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم ان کے پہلے کرش تھے، ان کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں کچھ نامعلوم حقائق شیئر کیے۔انہوں نے کہا کہ عاطف اسلم سے انہیں بہت پیار تھا اور وہ سارا دن ان کی باتیں سنتی رہتی تھیں ان کے بارے سوچتی رہتی تھیں۔درفشاں نے بتایا کہ جب میری عاطف اسلم سے پہلی ملاقات ہوئی تو ان کی سارہ بھروانہ سے شادی ہوئے 2 دن ہوئے تھے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگرچہ اس وقت وہ خود بچی تھیں اور پڑھ رہی تھیں لیکن اس شادی کی وجہ سے ان کا دل ٹوٹ گیا تھا۔یاد رہے کہ ڈرامہ کیسی تیری خود غرضی میں درفشاں سلیم کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا اور ان کے کردارمہک کی تعریف کی گئی تھی۔

You might also like