‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان میوزک انڈسٹری کے ہر دلعزیز گلوکار عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش کا اظہار کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر پکٹروایزہ (PICTORIZZAH) نامی پیچ نے انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کی جو عاطف اسلم کے کانسرٹ سے ہے۔انسٹا اسٹوری میں عاطف اسلم کو مداحوں کے ساتھ گھلتے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔پکٹروایزہ پیشے سے ایک فوٹو گرافر ہیں اور اس کانسرٹ کے دوران وہ تصویریں بنا رہیں تھی کہ اچانک عاطف اسلم گانا رُوک کر خود فوٹو گرافر بنے کی خواہش ظاہر کرتے ہیں۔عاطف اسلم کہتے ہیں کہ لاؤ کیمرہ مجھے دو، میں سب کی پکچر لیتا ہوں۔ فوٹو گرافر گلوکار کے اسرار پر انہیں کیمرہ دیتی ہیں، پھر عاطف اسلم سب کی پکچر کھینج کر کیمرہ واپس کر دیتے ہیں۔اگلی انسٹا اسٹوری کے مطابق پکٹروایزہ کی خوشی کی انتہائی نہ رہی ان کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم کی لی گئی تصویر دھندلی (blur) ہے تو کیا ہوا لیکن اسے فریم کروانا تو بنتا ہے۔

You might also like