Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

سعودی ولی عہد کانئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے نئی قومی صنعتی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی صنعتی حکمت عملی کا مقصد سرمایہ کاروں کو پُرکشش معیشت تک رسائی دینا ہے، جس سے سعودی کی اقتصادی تنوع، قومی پیداوار اور تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ملک میں پائیدار صنعتی معیشت کو پروان چڑھانے کے لیے تمام امکانات موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صنعت کی قومی حکمت عملی اور پرائیوٹ سیکٹر کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے سعودی عرب دنیا بھر میں اعلیٰ ٹیکنالوجی والی مصنوعات فراہم کرنے والا ملک بن جائے گا۔

You might also like