وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سعودی عرب :مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ کام لینا غیر قانونی قرار

سعودی وزارت افرادی قوت کے مطابق پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں یومیہ ڈیوٹی کی انتہائی حد 8گھنٹے ہے جبکہ کارکن سے مسلسل 5 گھنٹے سے زیادہ ڈیوٹی لینا بھی غیر قانونی ہے۔لیبر قانون کے آرٹیکل 101 کے تحت ایک دن میں کام کے اوقات 11 گھنٹوں سے تجاوز نہیں کر سکتے، اگر 8 گھنٹوں سے زیادہ کام لیاجاتا ہے تو وہ ایکسٹرا ورک میں شمار ہو گا۔ آرٹیکل 107 کے تحت اوور ٹائم کے پیسے اصل معاوضے سے 150 فیصد زیادہ ہوں گے۔عید اور سرکاری چھٹی والے دن ملازمین سے کام لینا بھی اوور ٹائم میں شمار ہوگا۔جبکہ مسلسل 5 گھنٹے بھی ڈیوٹی نہیں لی جا سکتی اس میں 30 منٹ کا بریک لازمی دینا ہوگا جبکہ رمضان کے دوران اوقات کار میں دو گھنٹے کی چھوٹ مقرر ہے۔

You might also like