Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

لاہور، گلبرگ میں شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

لاہور: گلبرگ میں پیس شاپنگ مال کی بالائی منزل پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق آگ بالائی منزل کے عقبی حصے میں دوبارہ بھڑکی. تاہم جلد سے جلد قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔رات گئے گلبرگ  شاپنگ مال میں آگ لگ گئی تھی جس پر قابو پا لیا گیا تھا اورکولنگ کا عمل جاری تھا، ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ متاثرہ شاپنگ مال سے ملحقہ تمام پلازے محفوظ ہیں، آپپریشن میں فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیوں اور 60 فائر فائٹرز نے حصہ لیا. فائر اینڈ ریسکیو آپریشن میں کوئی زخمی یا مسنگ رپورٹ نہیں ہوا۔ترجمان کے مطابق پلازہ میں فائر اور سیفٹی کے انتظامات نہیں تھے.  آگ پر جلدی اور بروقت پابو پانے کے لیے قریبی اضلاع کی ریسکیو ٹیموں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا۔تاحال آتشزدگی کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔ آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ لاہور کا گنجان آباد علاقہ گلبرگ جدید خریداری مراکز کے باعث مشہور ہے۔

You might also like