پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کردی، پاکستان کی بیٹنگ شروع

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 9 وکٹس کے نقصان پر 556 رنز بنانے کے بعد پہلی اننگز ڈکلیر کردی جس کے بعد پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے 505 رنز پر اننگز دوبارہ جاری رکھتے ہوئے کھیل کا آغاز کیا تو قومی ٹیم کے بولرز آسٹریلیا کے آخری بیٹر کو پویلین کی راہ دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے، تاہم آسٹریلیا نے 556رنز پر اننگز ڈکلیر کی۔پہلی اننگز میں عثمان خواجہ نے 160 رنز بنائے، اسٹیو اسمتھ 72 جبکہ الیکس کیری 93 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے۔ فہیم اشرف اور ساجد خان نے 2،2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شاہین آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور بابر اعظم نے 1،1 وکٹ لی۔آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز 34 جبکہ بولر مچل سوئپسن 15 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 36، نیتھن لیون نے 38، ٹریوس ہیڈ نے 23، کیمرون گرین نے 28جبکہ مچل اسٹارک نے بھی 28 رنز بنائے۔ بولنگ سائیڈ رنز روکنے میں ناکام رہی۔

قومی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ چھٹے اوور تک کے کھیل کے دوران اوپنرز نے 14 رنز بنا لیے ہیں۔ عبداللہ شفیق 3 جبکہ امام الحق 10 رنز پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی جیت کے امکانات 28فیصد، پاکستان کے 1جبکہ ڈرا ہونے کے71 فیصد ہیں۔

You might also like