وہ سکرین جس نے ٹرمپ کی جان بچائی

پنسلوینیا، بٹلر ( نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رونی جیکسن سے بات کرتے ہوئے کہی کہ آخری لمحوں میں ملی سیکنڈ گردن موڑنا ، زندگی بچا گیا- ٹرمپ اس وقت ریلی کے شرکاء کو دائیں طرف لگی سکرین پر چل رھے امیگریشن ڈیٹا کی تفصلات بتا رھے تھے-