ٹرمپ پر فائر کرنے والا شوٹر گرفتار:بٹلر پولیس

پٹس برگ ( نیوز ڈیسک)بٹلر پولیس کے مطابق شوٹر کو گرفتار کر لیا گیا ھے – پہلے سو شل میڈیا پر سابق امریکی صدر پر فائرنگ کرنے والے شخص کو سیکرٹ سروس ڈیٹل کے گن مین کے مارے جانے کی خبر آ رہی تھی- گرفتار شخص کا نام مارک وائو لیٹس بتایا جا رھا ہے-ریلی میں شریک ایک ٹرمپ کا سپورٹر ہلاک- ڈونلڈ ٹرمپ کو سیکورٹی اہلکار فورا جائے وقوعہ سے نکال کر لے گئے- سابق صرف کا دائیاں کان زخمی ہوا ہے ہے- سوشل میڈیا کلپس میں ٹرمپ کے چہرے، کان اور سفید شرٹ پر خون دیکھا جا سکتا ہے- ٹرمپ محفوظ ہیں –