بالی ووڈ سینما مشکلات کا شکار

کرن جوہر، بالی ووڈ کے مانے ہوئے ہدائت کار اور پروڈوسر کا کہنا ہے بالی ووڈ سینما کو اپنی موجودہ روش تبدیل کرنی ہو گی- سینما کو سائنی پیکس کے ساتھ ساتھ اے، بی ، سی ، پلیٹ فارمز پر بھی کامیاب ہونا پڑے گا- جوان نے گیارہ سو کروڑ بنائے جبکہ فائیٹر صرف 358 کروڑ بنا سکی- شائقین کی پسند کا پتا لگانا بہت مشکل  ہوتا جا رھا ہے- ہندی سینما میں تبدیلی کی ضرورت ہے- 

یاد رھے پچھلے کچھ عرصے میں بھارتی سینما نے پاکستان کے خلاف کم از کم سو کے قریب پراپیگنڈہ  فلمیں بنائی ہیں- ان موضوعات سے عوام تنگ آ چکی ہے- حالیہ الیکشن کے نتائج بھی ادھر ہی اشارہ کر رھے ہیں کہ اب بھارت کو تبدیل ہونا ہو گا