پرتگال یورو فٹبال 2024 سے باہر

جرمنی میں کھیلے جا رہے یورو 2024 کے کوارٹر فائنل میں فرانس نے پنلٹی ککس پر پرتگال کو ہرا دیا- مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی- پنلٹی شوآؤٹ میں فرانس نے 5 اور 3 گول کئے- رینالڈو میچ ہارنے کے بعد افسردہ نظر آئے-