‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ٹرمپ کی کوششیں ناکام، ٹیکس گوشوارے منظرعام پرآگئے

ٹیکس گوشوارے منظر عام پر لانے سے امریکی قوم تقسیم ہوجائے گی، ٹرمپ کا ردعمل

ونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 نے جبکہ مخالفت میں 16 ارکان نے ووٹ ڈالے

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015 سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنے لانے کے لیے امریکی نمائندگان کی کمیٹی میں ووٹنگ میں ہوئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 ارکان نے جبکہ مخالفت میں 16 ارکان نے ووٹ ڈالے۔سابق صدر کی جانب سے ہزاروں صفحات پر مشتمل ٹیکس گوشوارے منظر عام پرلانے پر رد عمل میں کہا کہ اس عمل سے امریکی ریاست تقسیم ہوجائے گی۔ امریکی قانون کے مطابق امریکی صدر پر ٹیکس گوشوارے ظاہرکرنا لازم نہیں ہے تاہم امریکی صدور رضاکارانہ طور پر ایسا کرتے رہے ہیں۔ اس کے برعکس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیکس ریٹرن چھپانیکے لیے کوششیں کیں۔

You might also like