Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاونٹ بحال کیے جانے کے بعد یہ موضوع ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہے۔ٹوئٹر صارفین نےڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کیے۔ صارفین کی جانب سے سابق امریکی صدر کو ویلکم بھی کہا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرtrumpisback ,trump اور HESBACK جیسے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرتے رہے۔ٹوئٹر صارفین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاونٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا۔صارفین کی جانب سے امریکی صدر کو ٹوئٹر پر ویلکم بیک بھی کہا گیا۔صارفین نے سابق صدر کے اکاونٹ  کی بحالی پر ایلون مسک کا شکریہ بھی  ادا کیا۔

You might also like