بھارتی فلمی ھدائیتکار ووک اگنی ھوتری کی شاہ رخ پر تنقید By نیوز ڈیسک Last updated اگست 19, 2023 Share ووک کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان بالی ووڈ کی تباہی کے ذمے داروں ہیں، جنہوں نے فلم انڈسٹری کو ذاتی تعلقات، کھوکھلی نمائش،سحرکاری اور اسٹارڈم کی دنیا بنا کر رکھ دیا۔ Share