ھالی ووڈ کی مشہور ٹی وی سیریز ” فرینڈز” سے شہرت پانے میتھیو پیری انتقال کر گئے By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 31, 2023 Share لاس اینجلس ( مانیٹرنگ) میتھو پیری جن کی عمر 54 سال تھی، اپنے گھر میں مردہ پائے گے – اداکار کو کئی حوالوں سے ایک مشکل زندگی کا سامنا تھا فرینڈز Share