وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ٹائٹینک میں استعمال ہونے والا کپ لاکھوں روپے میں نیلام 

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک صدی قبل ڈوب جانے والے بحری جہاز ٹائٹینک میں استعمال ہونے والا چائے کا کپ خستہ حالت میں ہی لاکھوں روپے میں نیلام ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب جانے والے بدقسمت بحری جہاز کے خستہ حالت چائے کے کپ کو نیلام کر دیا گیا۔ یہ چائے کا کپ وی آئی پی مسافروں کو چائے پلانے کے لیے مختص تھا۔نیلام ہونے والا نایاب چائے کا کپ ایک ٹائیٹنک میں ہلاک ہونے والے شخص کے بیٹے کو والد کا شیلف صاف کرتے ہوئے ملا تھا تاہم اسے اس کپ کی قدرو قیمت کا اندازہ نہیں تھا۔مذکورہ شخص نے اشیا نیلام کیں تو اسے گھر میں موجود کپ بھی فروخت کرنے کی سوجی۔ کپ پر موجود بیچ نمبر سے تصدیق ہوئی کہ یہ کپ ٹائٹینک جہاز کا تھا۔ٹائٹینک جہاز کا کپ لگائی گئی قیمت سے 3 گنا زیادہ یعنی 3 ہزار 2 سو پاؤنڈز میں نیلام ہوا۔

TeaCupAuctioned

Titanic

You might also like