پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ایما واٹسن نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے 10 کے وقفے کے بعد اپنی ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایما واٹسن نے پہلی بار 2011ء اور 2012ء کے درمیان وزٹنگ اسٹوڈنٹ پروگرام کا حصّہ بن کر آکسفورڈ کا دورہ کیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اُنہوں نے اب ستمبر 2023ء سے شروع ہونے والے سیشن میں کریئٹو رائٹنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔یہاں اس بات کا ذکر کرنا اہم ہے کہ ایما واٹسن نے ڈریگن اسکول اور ہیڈنگٹن اسکول سے اپنے جی سی ایس ای اور اے لیولز کی تعلیم حاصل کی۔اداکارہ نے روڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی میں انگریزی ادب میں بی اے کرنےکے لیے بھی داخلہ لیا تھا لیکن اُنہیں اپنی فلم ’ہیری پوٹر‘ کی شوٹنگ کے لیے اپنی تعلیم کو روکنا پڑا۔اُنہوں نے اپنے ایک نئے انٹرویو میں بھی اپنی ڈگری کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے اپنے فیصلے کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ’اگر میں ایمانداری سے بات کروں تو مجھے لگتا ہے کہ میں خود کو ایک پنجرے میں قید اور ناخوش محسوس کررہی تھی‘۔

You might also like