‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

مصر کی معاشی حالت خراب،حکومت کا شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ

شمالی افریقی عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ حکومت شہریوں کو مرغی کے گوشت کے بجائے ان کے پنجے کھانے کا مشورہ دے رہی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری کرنسی پاؤنڈ کے ریکارڈ گراوٹ اور بحران کے باعث ملک بدترین مہنگائی کا شکار ہے۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں اور عوام کی بڑی تعداد مرغی کا گوشت نہیں کھا سکتی۔مصری میڈیا کے مطابق پولٹری کی قیمت 2021 میں 1.9 ڈالر فی کلو تھی جو اب 2.36 ڈالر فی کلو ہو چکی ہے۔اس صورتحال پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف نیوٹریشن نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مرغی کے پنجے اور مویشیوں کے پائے کھائیں یہ پروٹین سے بھرپور خوراک ہیں جو آپ کے بجٹ پر بوجھ بھی نہیں ڈالے گی۔

You might also like