Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے 8091 میٹر اونچی، دسویں بلند ترین چوٹی انا پورنا کو سر کر لیا۔نائلہ کیانی اناپورنا سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو آج (پیر کی) صبح ماؤنٹ اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچیں۔نائلہ کیانی نے شہروز کاشف کے ساتھ ہی اناپورنا کو سمٹ کیا۔نائلہ کیانی کے پاس 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز بھی ہے۔دوسری جانب پاکستان کے 21 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف ماؤنٹ اناپورنا کو سر کرنے کے بعد دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے۔

You might also like