Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

سفاری پارک کے دو ہاتھیوں کو پاؤں کا انفکیشن , طبی معائنے سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی.

سندھ ہائی کورٹ نے سفاری پارک اور چڑیا گھر کے چار ہاتھیوں کی صحت سے متعلق درخواست پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لیئے تین ہفتے کی مہلت دیدی۔ ہائیکورٹ میں سفاری پارک اور چڑیا گھر کے چار ہاتھیوں کی صحت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔  جرمن ڈاکٹر فرینک گورٹز، درخواست گزار اویس اعوان  دیگر عدالت پہنچ گئے۔ چاروں ہاتھیوں کے طبی معائنے سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی۔ جرمن ڈاکٹر نے چاروں ہاتھیوں کو مجموعی طور پر صحت مند قرار دے دیا۔ ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سفاری پارک کے دو ہاتھیوں کو  پاؤں کا انفکیشن ہے۔ مسلسل کھڑے رہنے سے ملکہ اور سونو وزن زیادہ ہوچکا۔ بنچرے میں کھڑے رہنے کے پاؤں  باعث  میں تکلیف ہے۔ چڑیا گھر کے ہاتھی نور جہاں اور مدھو بالا کے دانتوں میں انفیکشن ہے۔ اگر دانتوں کے ایشو کو حل نہ کیا تو انفکیشن سر تک جانے کا خدشہ ہے۔ ہاتھی "سونو” کو میل بتایا گیا جو کہ فیمیل نکلی۔ تمام ہاتھیوں کا وزن قدرے زیادہ ہے اور جسم میں ورم کی علامات ہیں۔ چڑیا گھر کے دونوں ہاتھیوں میں ہیموگلوبن کی معمولی کمی ہے۔ ہاتھی "سونو” کو میل بتایا گیا جو کہ فیمیل نکلی۔ سفاری پارک میں دونوں ہاتھیوں کو غذائی مسائل کا سامنا ہے۔  دونوں ہاتھیوں  کے  ناخن زیادہ بڑھے ہوئے فوڈ پیڈ ، پھوڑے بھی تھے۔ چڑیا گھر میں دونوں ہاتھیوں کو دانتوں کے شدید مسائل ہیں۔ ہاتھیوں کے پیروں کو فوری اور مناسب دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔ علاج کے ساتھ خراب اور متاثرہ دانتوں کو ہٹانا ضروری ہے۔ سرجری کے ذریعے دانتوں کو ہٹایا جاسکتا ہے۔ تشنج اور دیگر جراثیم ، بیماریوں سے بچاؤ  کی ویکسینیشن لازمی ہے۔پاؤں  اور دانتوں کی بیماریاں  جان لیوا بن سکتی ہیں۔ ہاتھیوں کے مطلوبہ سہولیات اور ماحول دینا ضروری ہے۔ ہاتھیوں کیلئے فوڈ ڈ کیئر پروگرام کی ضرورت ہے۔ ہاتھیوں کو جسمانی اور ذہنی طور پر متحرک کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فرینک نے بتایا کہ تفصیلی رپورٹ کے لئے دو ہفتوں کا وقت درکار ہے۔ 

You might also like