‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

سپین’کمرشل عمارت میں آتشزدگی، پاکستانی میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

سپین میں کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے پاکستان خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور دو بچے شامل تھے جن میں سے ایک بچہ تین سال کا اور دوسرا بچہ ایک سال کی عمر کا تھا۔ میاں بیوی کاٹھ کباڑ کا کام کرتے تھے اور دکان میں ہی رہائش پزیر تھے۔ پاکستانی میاں بیوی گزشتہ دس سال سے اسپین میں مقیم تھے۔ہمسائیوں کے مطابق دکان میں بجلی کا کنکشن براہ راست لگایا گیا تھا اور شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔

You might also like