Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

ملک بھر میں شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی فرزندان اسلام نے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ شب معراج منائی۔ مساجد میں نوافل کی ادائیگی کیلیے خصوصی اجتماعات جبکہ درود و سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کیےگئے جبکہ مساجد میں چراغاں کا اہتمام بھی کیا گیا۔مسلمانوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کی دعائیں بھی کیں۔ ماہ رجب کی 27 ویں شب پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا، آپ ﷺ کو آسمانوں میں اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرانے کے لئے لے جایا گیا، وہاں رسول اکرمﷺ کو جنت اور دوزخ بھی دکھائی گئی۔ امت مسلمہ کے لیے معراج النبیﷺ کا سب سے بڑا تحفہ نماز ہے۔

You might also like